لاہور (این این آئی) پہلی پروفیشنل گالف چیمپئن شپ اسلام آباد کے شبیر اقبال نے جیت لی۔ گالفرز نے پروفیشنل کیلئے زیادہ ایونٹس کے انعقاد اور نئے گالف کورس بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔لاہور کے ڈیفنس رایا کلب کی مصنوعی روشنیوں میں ہونے والی تین روزہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے پچھتر