تازہ ترین:

پرمنفی: کے نتائج

گیس قیمتوں میں اضافے کے برآمدات پرمنفی اثرات مرتب ہونگے: خاور رشید

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کی ریجنل کمیٹی برائے امپورٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین خواجہ خاور رشید نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمت میں 18 فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس فیصلے سے پاکستانی برآمدات پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔