لاہور (کلچرل رپورٹر) رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیراہتمام آٹھواں یوتھ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول 3 دسمبر سے پیرو کیفے میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ فیسٹیول 6 دسمبر تک جاری رہے گا۔ یہ بات رفیع پیر تھیٹر کے فیضان پیرزادہ اور تسنیم پیرزادہ نے لاہور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس میں بتائی۔