تازہ ترین:

پرسوں: کے نتائج

امریکی دھمکیاں‘ وزیراعظم نے پرسوں اے پی سی بلا لی

لاہور + اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 29 ستمبر کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ اس کانفرنس میں پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ سے باہر کی جماعتوں کو مدعو کیا جا رہا ہے۔ موجودہ دور حکومت میں یہ پہلا موقع ہے

”قائداعظمؒ کا تصور تعلیم، میڈیا کی ذمہ داریاں“ حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ میں سیمینار پرسوں ہو گا

لاہور (اپنے نمائندے سے) قائداعظمؒ کے یوم وفات کے حوالے سے حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے ”قائداعظمؒ کا تصور تعلیم، میڈیا کی ذمہ داریاں“ پر سیمینار کا اہتمام کیا ہے، جو پرسوں 13ستمبر کو 3بجے سہ پہر ہو گا۔ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن (وزیر تعلیم پنجاب) صدارت کرینگے۔

مقبوضہ کشمیر: علی گیلانی کا گرفتاریوں کے خلاف پرسوں سے ہڑتال کا اعلان

سرینگر (کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سیاسی قیدیوں اور نوجوانوں کی مسلسل نظر بندی‘ گرفتاریوں اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندیوں کے خلاف 6 اور 7 ستمبر کو ہڑتال کی کال دیتے ہوئے انہوں نے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے گرفتار نوجوانوں کیلئے

مزید نتائج