کراچی(رپورٹ سالک مجید) بانی پاکستان قائداعظمؒ محمدعلی جناح کے اے ڈی سی میاں عطا ربانی نے کہا ہے قائد کی شخصیت بڑی مدبرانہ تھی وہ سوچ سمجھ کر فیصلے کرتے تھے نہ کسی کی جانب جھکاﺅ رکھتے تھے نہ رعایت کرتے تھے ان کے فیصلے میرٹ پر ہوتے تھے، میں نے انہیں کسی فیصلے پر ہچکچاہٹ کا