تازہ ترین:

پررابطہ: کے نتائج

یم کیوایم کے قائد الطاف حسین اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے درمیان طویل عرصے بعد ٹیلفون پررابطہ ہوا ہے جس میں مختلف ملکی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا

ٹیلیفونک رابطے میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وقاراورقومی حمیت کے لئے آپ جس طرح بلا خوف و خطرعملی جدوجہد کررہے ہیں، وہ قابل ستائش ہے۔ الطاف حسین نے واضح کیا کہ ملک کی عزت کے لئے ہمیں ماضی کی تلخیاں اور اختلافات کوبھلا دینا ہوگا۔ اس موقع پرعمران خان کا کہنا تھا کہ آپ نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی، قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کی مزمت اور ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے معاملے پر جو اصولی موقف اپنایا ہے اورجن جراتمندانہ خیالات کا اظہار کیا ہے وہ اسے

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جماعت اسلامی کے امیرسیدمنورحسن اورمسلم لیگ قاف کے رہنماء وسیم سجاد سے ٹیلی فون پررابطہ کرکے ان سے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے

ٹیلی فونک گفتگو میں ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے پرمکمل اتفاق کیا گیا۔ الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان انتہائی نازک دورسے گزررہا ہے اورکرپشن ہرشعبے میں ایک ناسورکی شکل اختیارکرچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال میں محب وطن سیاسی قوتوں کو مل بیٹھ کرفیصلے کرنا ہوں گے کیونکہ کوئی بھی جماعت پاکستان کی سلامتی اورخودمختاری کیلئے تنہا کچھ نہیں کرسکتی۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آرجی ایس ٹی پر ایم کیوایم نے اصولی موقف اختیارکیا ہے، ہم کسی

وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نےڈاکٹر فوزیہ صدیقی سےٹیلیفون پررابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نےکہا کہ فیصلے کی کاپی موصول ہوتے ہی باہمی مشاورت سے اگلا قدم اٹھائیں گے۔ وزیرداخلہ نےبتایا کہ حکومت ہروہ اقدام کرے گی جس سےقوم کی بیٹی وطن واپس آ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی پرویز مشرف کے دورحکومت میں گرفتارہوئی تھیں۔

مزید نتائج