لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی خواتین کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر رخسانہ جبین نے کہا کہ عورت کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایمان کے بعد خوبصورت تر ین تحفہ پردہ عطا ہو اہے، جو اس کی عزت و ناموس کی حفا ظت کے لیے ڈھال کی حیثیت رکھتا ہے عالمی ےوم حجاب (4 ستمبر) کے موقع پر اپنے ایک