تازہ ترین:

پرتشدد: کے نتائج

شام: پرتشدد واقعات میں آرمی آفیسر سمیت 8 فوجی اہلکار اور 8 مظاہرین ہلاک

دمشق (اے پی پی) شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان مختلف جھڑپوں اور پرتشدد واقعات میں ایک آرمی آفیسر سمیت 8 فوجی اہلکار اور 8 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔ شام میں پرامن حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف فوجی کریک ڈاﺅن تاحال جاری ہے۔ اور صدر بشارالاسد کی

کراچی میں پرتشدد واقعات میں مزید آٹھ افرادزندگی سےہاتھ دھوبیٹھے پہاڑگنج کےعلاقے سےچارٹارگٹ کلرزکو گرفتارکرلیا گیا

کراچی میں حکومتی دعووں اور اجلاسوں کے باوجود مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ اور کشیدگی برقرارہے،ملیرغریب آباد میں ایک شخص کوتشدد کرکے ہلاک کیاگیا، لیاری کے علاقے جہاں آباد میں پینتیس سالہ نوجوان کو اغواء کرکے ہلاک کیا گیا۔ اورنگی ٹاون قصبہ کالونی سے ایک بوری بند لاش ملی ہےجبکہ پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں ایک شخص کوگولیاں مارکر قتل کر دیا گیا۔ ایک لاش پاک کالونی کی طرف لیاری ندی سے برامد ہوئی جوکہ چارپانچ دن پرانی بتائی جاتی ہے۔ مرتضی چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے

مزید نتائج