تازہ ترین:

پراپیگنڈہ: کے نتائج

امریکہ میں گرفتار جبیر احمد کا ہماری تنظیم سے کوئی تعلق نہیں، پراپیگنڈہ مہم کا مقصد تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کرنا ہے، ترجمان لشکر طیبہ

لاہور (آئی این پی) کالعدم لشکر طیبہ کے ترجمان نے امریکی ریاست ورجینیا سے تنظیم سے تعلق کے الزام میں گرفتار کئے جانے والے پاکستانی نژاد شہری جبیر احمد سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہمارا آزادی کشمیر کی تحریک کے علاوہ کوئی گلوبل ایجنڈا نہیں اور نہ ہی مقبوضہ کشمیر

طالبان 8 سال کے بچوں کو عسکری تربیت دے رہے ہیں: مغربی میڈیا کا پراپیگنڈہ

کراچی (ریڈیو نیوز) مسلمانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کیلئے مغربی میڈیا کا پروپیگنڈا جاری ہے جس کیلئے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کی نشاندہی کیلئے نت نئے انکشاف کر نا اس کا معمول ہے۔اب حال ہی مغربی میڈیا نے طالبان کی طرف سے بچوں کو عسکری تربیت

مغربی پراپیگنڈہ مسترد، ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں: قائمہ کمیٹی دفاع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، ایجنسیاں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ملک کے ایٹمی اثاثوں کے سکیورٹی کے نظام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ یہ اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہےں۔ قائمہ کمیٹی نے ملک کی ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے مغربی پراپیگنڈا کو یکسر مسترد کر

مزید نتائج