تازہ ترین:

پرانے: کے نتائج

سپین میں صدیوں پرانے وحشیانہ کھیل بل فائٹنگ کا خاتمہ، آخری لڑائی بارسلونا میں ہو گی

بارسلونا (بی بی سی ڈاٹ کام/ اے ایف پی) سپین میں صدیوں پرانے وحشیانہ کھیل بل فائٹنگ پر پابندی لگنے سے قبل بارسلونا میں شائقین کی بڑی تعداد آخری لڑائی دیکھے گی۔ بارسلونا کے یادگاری سٹیڈیم میں ہونے والی اس لڑائی میں جوز ٹامس سمیت چوٹی کے بل فائٹرز حصہ لیں گے۔ ایک اندازے کے

رواں سال تیس ستمبرسے پہلے پرانے ڈیزائن کے پانچ سو روپے کا نوٹ اورتیس دسمبرسے پہلے پانچ روپے کے نوٹ بینکوں سے تبدیل کرالیں، اس کے بعد ان کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی۔ اسٹیٹ بینک

وفاقی حکومت کے اعلامیے کے مطابق پرانے ڈیزائن کے پانچ سوروپے والے نوٹ کی قانونی حیثیت یکم اکتوبرکو ختم ہوجائے گی۔ اسٹیٹ بینک نے عوام سے اپیل کی ہے کہ پرانے ڈیزائن کے پانچ سو روپے کا نوٹ تیس ستمبرسے پہلے بینکوں سے تبدیل کرالیں جبکہ پانچ روپے کے نوٹ بھی رواں سال کے اختتام تک کمرشل بینکوں سے تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔ یکم جنوری دو ہزاربارہ سے پانچ روپے کا نوٹ بھی قابل استعمال نہیں رہے گا۔

”اسامہ القاعدہ کے متحرک سربراہ تھے“ امریکہ کا نیا موقف پرانے سے مختلف ہے: بی بی سی

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) امریکی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کا کہنا ہے اسامہ بن لادن جاںبحق ہونے تک القاعدہ کے سربراہ کے طور پر متحرک تھے۔ بی بی سی کا کہنا ہے امریکی اہلکاروں کا یہ موقف ان کے پرانے موقف سے مختلف ہے جس مےں وہ کہتے تھے اسامہ بن لادن مستقل نئی پناہ کی تلاش مےں رہتے

مزید نتائج