تازہ ترین:

پراسیکیوٹر: کے نتائج

کراچی بدامنی کیس: ایڈہاک پراسیکیوٹر کو فارغ نہ کرنے پر سندھ حکومت سے وضاحت طلب

کراچی (وقائع نگار + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی میں بدامنی کے ازخود نوٹس کیس کے عبوری حکم نامے کی سماعت کے دوران ایڈہاک پر رکھے گئے پراسیکیوٹرز کو فارغ نہ کرنے پر حکومت سندھ سے وضاحت طلب کر لی۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی نے کہا کہ پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ میں تقرریاں قانون کے

وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تقرری کے لیے دی گئی مہلت میں اضافے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ۔

وفاقی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر بابر اعوان نے سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی تقرری کو کالعدم قرار دیئے جانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت ہے ۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جب تک نظر ثانی اپیل کا فیصلہ نہیں ہوجاتا سپریم کورٹ چیئرمین نیب اور پراسکیوٹر جنرل نیب کے عہدوں پر تقرریوں کےلیے دی گئی ایک ماہ کی مہلت میں توسیع کرے۔ درخواست میں یہ مؤقف بھی اختیار کیا گیا ہے کہ قانون کے

سرفراز شاہ قتل کیس: ملزموں کی درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائیکورٹ نے سرفراز شاہ قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سیشن عدالت منتقل کرنے کیلئے ملزمان کی درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل کو 11 جولائی کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ مقدمہ انسداد دہشتگردی کے دائرہ

مزید نتائج