پراسرار: کے نتائج

کراچی دھماکے کا معاملہ پراسرار ہو گیا، حکام کے بیانات میں تضاد

کراچی (کرائم رپورٹر/ خصوصی رپورٹ/ ایجنسیاں) کراچی ڈیفنس میں ایس ایس پی سی آئی ڈی پولیس چودھری اسلم کے گھر پر ہونےوالے حملے کا معاملہ پراسراریت اختیار کر گیا ہے۔ دھماکہ خودکش تھا یا نصب شدہ بم سے کیا گیا اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ، وزیر داخلہ سندھ اور پولیس حکام کے بیانات

طالبہ پراسرار طور پر ہلاک، زمیندار قتل، بس نے نوجوان کو کچل ڈالا

لاہور+رائیونڈ +فیروز والا(نامہ نگار) برکی کے علاقہ میں میٹرک کی طالبہ رضوانہ پراسرار طور پر زہر کھانے سے ہلاک ہو گئی۔ ورثاءکیمطابق لڑکی نے خودکشی کی ہے۔ پولیس نے حالات و واقعات کو مشکوک قرار دیدیا۔ رائیونڈ میں گیدڑوں کے حملے سے زخمی ہونے والا سی او یونٹ کا غریب چوکیدار

3 افراد کی پراسرار ہلاکت

لاہور (نمائندہ خصوصی) 3افراد پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے۔ وھڑ والا چوک میں 45سالہ اورمغل پورہ میں 60سالہ نامعلوم شخص ہلاک ہو ئے۔ پولیس کے مطابق متوفی نشہ کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوئے۔ نشتر کالونی میں سڑک کنارے پیدل جانے والا امانت مسیح اچانک زمین پر گر کر بے ہوش ہو گیا اسے

مزید نتائج