لاہور (پ ر) پرائم ایلومینیم انڈسٹریز نے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کے دوران اینوڈائزڈ ایلومینیم پروفائلز کے نئے رنگ متعارف کرائے۔ پاکستان اور جنوب مشرقی ایشیا میں پہلی بار یہ پراڈکٹ پیش کیاگیا ہے۔ اس موقع پر ٹیکنالوجی کے اطالوی ماہر رافیل فنسی نے تقریب کے شرکاء کو اس نئے