تازہ ترین:

پرآگیا: کے نتائج

رواں ہفتے کراچی سٹاک ایکسچینج میں میں مندی کا رحجان رہا ،کے ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس آٹھ سو پندرہ پوائنٹ گرکرگیارہ ہزارتین سو پچھترپوائنٹ کی سطح پرآگیا

امریکی معیشت کی گرتی شرح نمواوریورپی قرضوں کے بحران نے ایک بارپھرپاکستان سمیت دنیا بھرکی سٹاک مارکیٹوں کو شدید مندی کی لپیٹ میں لیے رکھا رواں ہفتے کراچی سٹاک مارکیٹ میں پانچویں ٹریڈنگ سیشن کے دوران کے ای ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس چھہ ماہ کی کم ترین سطح پرآگیا۔ مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر شیئرزکی فروخت کے باعث کے ای ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس چھہ اعشاریہ سات فیصد گرکرگیارہ ہزارتین سوپچھترپوائنٹ پربند ہوا۔ اس ہفتے مارکیٹ سرمائے کی مالیت میں دو کھرب تیرہ ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

شرح سود میں اضافے کے منفی اثرات‘سٹاک مارکیٹ میں مندا‘ انڈیکس 10013.31 پرآگیا

کراچی / لاہور (مارکیٹ رپورٹر/ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز شدید اتار چڑھاﺅ کے بعد کے ایس ای 100انڈیکس 8.94پوائنٹس کی معمولی کمی پر 10013.31 پرآگیا جس سے سرمایہ کا ری مالیت میں ایک ارب 49کروڑ روپے سے زائد کمی کے باعث کاروبار میں غیریقینی صورتحال رہی لاہور

کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندا‘ انڈیکس 10127پرآگیا‘ سرمایہ کاروں کے 5ارب ڈوب گئے

کراچی+ لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندا انڈیکس 19.24پوائنٹس کی کمیسے10127.03پرآگیا۔ سرمایہ کاروں کے 5ارب ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی اوقات میں آئل اینڈ گیس سیکٹرز میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی نمایاں دلچسپی اورآئندہ دنوں میں بعض کمپنیوں کے

مزید نتائج