تازہ ترین:

پرآنے: کے نتائج

کشمیری رہنما ڈاکٹرغلام نبی فائی کے آئی ایس آئی سے تعلقات کے حوالے سے حقائق منظرعام پرآنے کے بعد صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم

اسلام آباد میں موٹروے پولیس اہلکاروںمیں تقسیم کرنے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرغلام نبی فائی کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے پاکستان سے نہیں، وہ امریکہ میں کشمیر کاز کے لیے جدوجہد کررہےہیں۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کے آئی ایس آئی سے تعلقات کے بارے میں حقائق منظرعام پرآنے کے بعدہی صورتحال کو دیکھیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے وزراء کے استعفے منظورنہیں کیے گئے، استعفوں کی منظوری تک وہ وفاقی وزراء کی حیثیت

امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نے خفیہ فوجی دستاویزات کے منظرعام پرآنے کے واقعےکی تحقیق کے لیے تفتیشی ادارے ایف بی آئی کی امداد طلب کرلی۔

امریکی وزیردفاع نے کہا کہ دستاویزات کا منظرعام پرآنا امریکی فوجیوں اوران کے اتحادیوں کے لیے نقصان کا باعث ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جاننے کے لیے بھرپورتفتیش کی جائے گی کہ یہ کیسے شائع کی گئی ہیں۔ امریکی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ ان دستاویزات کے سامنے آنے سے دنیا کے اہم خطے میں امریکہ کی ساکھ اوراس کے وہاں اپنے اتحادیوں سے تعلقات متاثرہوسکتے ہیں۔ ربراٹ گیٹس نے کہا کہ ان دستاویز کی مدد سے امریکہ کے دشمنوں کواس کی فوجی حکمت عملی اورفوجی اہلیت کے بارے میں اہم ملعومات حاصل ہو سکتی ہیں۔ادھروکی