تازہ ترین:

پر پولیس: کے نتائج

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے تسلط کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر پولیس کے وحشیانہ تشدد سے ایک صحافی سمیت سولہ افراد زخمی ہو گئے۔  

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سرینگرکےعلاقوں سبزی منڈی ،جناب صاحب صورہ اور نوہٹہ کے علاوہ سوپور اور ٹنگھرگ میں بھی کشمیریوں نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کئے اس دوران مظاہرین کی پولیس کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں ایک صحافی سمیت سولہ افراد زخمی ہوگئے ۔ سری نگرمیں نکالی جانیوالی ریلی میں کشمیریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،اس موقع ریلی کے شرکاء نے بھارت مخالف اوراپنی آزادی کے حق میں نعرے بازی کی ۔ ریلی سے جے کے ایل ایف کے رہنما محمد یاسین ملک نے خطاب کیا ۔انھوں نے بھارتی فوج اور

کہتے ہیں کہ بل فائٹنگ کیلئے شیر جیسا حوصلہ درکار ہوتا ہے لیکن میکسیکو میں ایک بل فائٹر میدان چھوڑ کر بھاگ نکلا جس پر پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ۔

 یہ انوکھا اور دلچسپ منظراس وقت دیکھنے میں آیا جب میکسیکو سٹی میں کھیل کے دوران طاقتور بیل کو اپنے سامنے پا کر کھلاڑی کے ہوش اڑ گئے، اور وہ خوفزدہ ہوکر میدان سے باہرکود گیا ۔ بائیس سالہ کرسٹین ہرنینڈز اس سے قبل بل فائٹنگ کے کئی مقابلوں میں حصہ لے چکا ہے تاہم چند ماہ قبل کھیل کے دوران ایک بیل نے اس کی ٹانگ میں سینگھ مار کر اسے زخمی کردیا تھا ۔ کرسٹین ہرنینڈزکی حرکت پر وہاں موجود شائقین کو سخت مایوسی ہوئی اورانہوں نے بھرپورناگواری کا اظہار کیا ۔ دوسری جانب بل فائٹنگ  کے لیے کئے گئے معاہدے کی