تازہ ترین:

پذیر: کے نتائج

لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہمتام منعقدہ سمر کیپ اختتام پذیر ہوگیا،اختتامی تقریب میں سمرکیمپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں شلیڈز تقسیم کی گئیں

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان میں پندرہ جون سے اٹھارہ جولائی تک جاری رہنے والے سمرکیمپ میں ایک سو چھتیس سکولوں کے تین سو سے زائد ملکی اور غیر ملکی طلبہ نے شرکت کی۔کیمپ میں بچوں کوشہر کے معروف مقامات کےمطالعاتی دورے کروانے کے ساتھ ساتھ ان کے درمیان پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے حوالے سے تقریری مقابلوں،کوئزشو اور سائنسی نمائشوں اور دیگر ذہنی آزمائش کے مقابلو ں کا اہتمام بھی کیاگیا۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین

سپیشل اولمپکس اختتام پذیر، پاکستان کے 17گولڈ، 27 سلورز، 13 برونز میڈل

ایتھنز (این این آئی) ایتھنز میں ہونے والے سپیشل اولمپک اپنے اختتام کو پہنچ گئے ۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 17گولڈ میڈلز، 27 سلور میڈلز اور 13 برونز میڈلز حاصل کئے۔ قومی کھلاڑی آج وطن پہنچ رہے ہیں۔ ایتھنز سپیشل اولمپک کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے عدیل امیر نے

بڑی طاقتوں کے ”سیکرٹری“ اور ترقی پذیر ممالک کیلئے ”جنرل“ بان کی مون نے عالمی ادارے کو دوسری بار سربراہی سنبھالنے کے خواہشمند ہیں

نیویارک (نمائندہ خصوصی) بان کی مون بڑی طاقتوں کے ”سیکرٹری“ اور ترقی پذیر ممالک کیلئے جنرل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے ان کے دور میں بڑی کامیابیاں نہ سمیٹنے کے باوجود بان کی مون عالمی ادارے کی سربراہی 2012ءسے 2016ءتک لینے کے خواہاں ہیں۔ سفارتکاروں کے

مزید نتائج