لاہور (وقائع نگار) برصغیر کے نامور فلمی شاعر اور کہانی نویس ناظم پانی پتی کی 12 ویں برسی آج منائی جائیگی۔ انکا انتقال 18جون 1998ءکو لاہور میں ہوا تھا۔مرحوم نے 1939ءسے 1952ءکے دوران تین سو سے زیادہ فلموں کے گیت، مکالمے اور کہانیاں لکھیں جن میں ”خاندان، منگتی، خزانچی، دُلا بھٹی،