ڈھاکہ (رائٹرز، ریڈیو مانیٹرنگ) ویسٹ انڈیز سے شکست پر بنگلہ دیش کے شائقین نے ویسٹ انڈیز کی بس پر پتھر اﺅ کیا۔ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شائقین کے پتھر پھینکنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوا۔ دریں اثناءویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے ٹویٹر پر پیغام دیا ہے کہ سکیورٹی کے باوجود ان کی بس