لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ معصوم انسانی جانوں کے ضیاع کے کھیل پر پتھروں کے دل بھی موم ہوجاتے ہیں۔ یہ دہشت گرد نجانے کس دھرتی کے پتھر ہیں جو خون سے اپنے ہاتھ رنگ کر تسکین حاصل کرتے ہیں۔ انہیں ان کے انجام تک پہنچانا خود پاکستان