تازہ ترین:

پاﺅنڈ: کے نتائج

برطانیہ نے پاکستان کیلئے ترقیاتی امداد بڑھا کر 446 ملین پاﺅنڈ سالانہ کردی

اسلام آباد(اے پی پی) برطانیہ نے 2015ءتک پاکستان کیلئے ترقیاتی امداد بڑھا کر 446 ملین پا¶نڈ سالانہ کرنے کا اعلان کیا ہے، آئندہ 4 برسوں کیلئے برطانیہ کے امدادی منصوبوں میں 40 لاکھ بچوں کو سکولوں تک لانا، 90 ہزار نئے معلمین کی بھرتی اور تربیت اور آئندہ عام انتخابات میں مزید 20 لاکھ

امریکی ڈالر سمیت یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدرو میں اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کو امریکی ڈالر اور یورو کی قدروں میں بالترتیب 15 پیسے اور 10 پیسے کی تیزی ہوگئی جبکہ برطانوی پاﺅنڈ کی قیمت فروخت میں بھی 73 پیسے اور قیمت خرید میں 71 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 85.75 روپے سے بڑھ کر 85.90 روپے اور قیمت خرید 83.67 روپے سے بڑھ کر 83.82 روپے رہی۔ مزیدبرآں یورو کی قیمت فروخت بھی 116.13

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، پاﺅنڈ اور یورو بڑھ گئے

کراچی (جی این آئی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی تاہم یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدر میں اضافہ ہو گیا گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کی مندی رہی۔ تاہم برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 4 پیسے کی تیزی

مزید نتائج