تازہ ترین:

پایا: کے نتائج

کراچی کے حالات پر قابو نہ پایا تو بیروت جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے : جنرل (ر) ضیاالدین

لاہور (اشرف ممتاز / نیشن رپورٹ) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) ضیاءالدین نے کہا ہے کہ کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنے کی کسی بھی مہم سے دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا۔ قانون شکن عناصر بے گناہ لوگوں کو کسی خوف کے بغیر دوبارہ نشانہ بنانا شروع کر دیں گے۔ دی نیشن سے

پیپلز پارٹی نعشوں کی سیاست کر رہی ہے‘ قومی اسمبلی سے ایم کیو ایم کا واک آﺅٹ‘ کراچی کے حالات پر قابو نہ پایا تو ملک بچانا مشکل ہو گا : اپوزیشن ارکان

اسلام آباد (وقائع نگار + خبر نگار + وقت نیوز + ایجنسیاں) قومی اسمبلی میں منگل کو متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف شدید ہنگامہ آرائی کی اور پیپلز پارٹی پر الزام عائد کیا کہ وہ نعشوں کی سیاست کر رہی ہے‘ اس کے باوجود وہ حکومت کو نہیں بچا

قرض بحران پر قابونہ پایا گیا تو معشیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ اوباما

امریکہ میں قرض کے معاملے پرحکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرارہے، قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ معاشی بحران پر سیاست نہیں ہونی چاہئیے ، کانگریس ارکان کو مسئلے کا حل نکالنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ بحران پر قابو نہ پایا گیا تو امریکہ سیکیورٹی بل کی ادائیگی اورصحت کی سہولیات کی فراہمی کے قابل نہیں رہے گا، انہوں نے کہا کہ بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے سخت اقدامات ناگزیرہیں، دوسری جانب ایوان نمائندگان کے سپیکر جان بوہنر کا کہنا ہے کہ معاشی اصلاحات اوراخراجات پر قابو پائے بغیر

مزید نتائج