لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ کا ٹینس میچ پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے ہی پاکستان میں میچ کھیلنے پر خدشات ظاہر کر چکی تھی اور اس نے بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن سے مقابلوں کو کہیں اور