پاور: کے نتائج

تونسہ پاور پراجیکٹ، چینی کمپنی نے وفاقی حکومت سے گارنٹی مانگ لی

لاہور (سپیشل رپورٹر) تونسہ پاور پراجیکٹ سے 120 میگا واٹ بجلی کی پیداوار کے لئے چینی کمپنی نے وفاقی حکومت کی گارنٹی طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے تونسہ پاور پراجیکٹ شروع کر نے کا اعلان کیا تھا اس کے لئے چین کی واٹر اینڈالیکٹر ک کارپویشن نے اس کی فزیبلٹی سٹڈی کرنے

چیئرمین واپڈا کا زیر تعمیر گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین واپڈا شکیل درانی نے زیر تعمیر گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کےا۔ انہوں نے کہا کہ واپڈا 106میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ترجیحی بنیاد پر مکمل کررہا ہے۔

تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹرل پاور پرچیز کمپنی نے بجلی تین روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی 3روپے 6پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے، ملکی تاریخ مےں پہلی بار پی پی اے کی جانب سے بجلی کے نرخوں مےں ریکارڈ اضافے کی درخواست کی گئی ہے نیپرا کے سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں مےں اضافے کی

مزید نتائج