تازہ ترین:

پالیسیوں: کے نتائج

ڈرون حملوں کے خلاف درخواست‘ پالیسیوں کی تشکیل میں اعلیٰ عدالتیں مداخلت نہیں کر سکتیں‘ وفاقی حکومت کا لاہور ہائیکورٹ میں جواب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ نے ڈرون حملے رکوانے کے لئے دائر درخواست مےں وفاقی حکومت کی طرف سے جواب داخل ہونے کے بعد درخواست گزار سے جواب الجواب طلب کرتے ہوئے سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی ہے۔ وفاق کی طرف سے دائر جواب مےں کہا گیا ہے کہ مختلف امور پر قومی

میاں محمد اسلم نے نائن الیون کو سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حکمران بھی امریکہ نواز پالیسیوں پرعمل پیرا ہیں۔

نائن الیون حملوں کے دس سال مکمل ہونے اور ملک میںمہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جماعت اسلامی نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پرامریکی پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیرمیاں محمد اسلم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے نائن الیون کا ڈرامہ افغانستان اور عراق پر حملے کی سازش تھا جس میں امریکہ بری طرح ناکام ھوچکا ھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈرون حملے اور معصوم شہریوں کا اغوا بھی اسی

حکمرانوں کی منافقانہ پالیسیوں نے پاکستان کوتباہی کے دہانے پر پہنچا دیا: مشرف

لاہور (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی منافقانہ پالیسیوں نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا 23 مارچ کو پاکستان آنے کا وعدہ ہر صورت پورا کروں گا‘ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستانی فوج اور

مزید نتائج