اسلام آباد (سٹاف رپورٹر + ثناءنیوز) پاکستان نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کی یقین دہانی کرائے کہ اس کی نئی افغان پالیسی کے پاکستان پر منفی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔ دفتر خارجہ نے صدر امریکہ کی جانب سے گزشتہ شب افغانستان کے بارے میں اعلان کردہ نئی پالیسی پر محتاط