تازہ ترین:

پالیسی: کے نتائج

آئی ایس آئی کا ایک دھڑا دہشتگرد گروپوں کی معاونت کر رہا ہے، خطے میں امن کیلئے پاکستان کو اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ ایڈمرل مائیک مولن

ایڈمرل مائیک مولن کی جانب سے الزامات کا سلسلہ بدستورجاری ہے،واشنگٹن میں نیشنل ریڈیو سٹیشن کوانٹرویو دیتے ہوئے مائیک مولن نے کہا کہ آئی ایس آئی نہ صرف حقانی نیٹ ورک بلکہ لشکر طیبہ کو بھی مالی امداد کے علاوہ اپنے ملک میں محفوظ ٹھکانے فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان خطے میں بھارت کیخلاف کافی عرصے سے مذہبی گروپوں کوایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا رہا ہے اور بھارت کے بعد پاکستان نے افغانستان میں بھی ان گروہوں کو استعمال کیا ، انکا کہنا تھا کہ خطے کی تینوں ممالک بھارت پاکستان اور افغانستان کو قیام امن

”نئی پالیسی کا خوف“ ایل پی جی کی قیمت 5روپے کلو کم ہوگئی

لاہور (سپیشل رپورٹر) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس کی قیمت پانچ روپے کلو کم کر دی ہے جس سے گیس کا گھریلو سلنڈر 60 روپے کمی سے 240 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ کمرشل گیس کی قیمت 110 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے مرکزی

کیا نئی قومی پالیسی بنانے میں کامیابی ملی؟ امریکہ کی مذمت نہ ڈرون حملوں کا ذکر‘ اے پی سی اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گئی

لاہور (خصوصی رپورٹ: خواجہ فرخ سعید سے) وزیراعظم کی کل جماعتی کانفرنس اپنے پیچھے یہ سوال چھوڑ گئی ہے کہ کیا اے پی سی نئی قومی پالیسی تشکیل دینے میں کامیاب ہو سکی ہے۔ دراصل ایسا اس لئے ہے کہ اے پی سی میں منظور کی گئی متفقہ قرارداد میں واضح الفاظ میں امریکہ کی مذمت کی گئی ہے نہ

مزید نتائج