تازہ ترین:

پاسکو: کے نتائج

پاسکو نے 19 دنوں میں 6 لاکھ 40 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی: ایم ڈی سہیل شفقت

لاہور (نیوز رپورٹر) پاسکو نے گندم خریداری مہم کے دوران 19روز میں کاشتکاروں سے 6لاکھ40ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی ہے اور 74لاکھ 87ہزار بوری باردانہ کاشتکاروں میں تقسیم کر دیا۔ پا سکو نے کاشتکاروں کی سہولت کیلئے باردانہ حاصل کرنے کیلئے جمع کروائی جانیوالی رقم 120روپے فی بوری سے

پاسکو نے 13 روز میں 3 لاکھ 61 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی

لاہور ( نیوزرپورٹر) پاسکو نے گندم خریداری مہم کے دوران 13روز میں کاشتکاروں سے 3لاکھ61ہزار 297میٹرک ٹن گندم خرید لی ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر پا سکو میجر جنرل سہیل شفقت نے نوائے وقت کو بتایا کہ گزشتہ تین سال سے گندم کی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے گندم صرف اس سے خریدی جائیگی جو خود

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو کے پاس پڑی ذائد گندم کو برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس نے وزارت خوراک و زراعت کی سمری منظورکرتے ہوئے پاسکو کے پاس ذخیرہ دو لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ سرکاری اداروں نے قومی بچت کی سکیموں میں جو سرمایہ لگایا ہوا ہے اسے واپس لیا جائے گا تاہم پینشن، گرایجویٹی اور پراویڈنٹ فنڈ کی رقوم کو قومی بچت کی سکیموں میں لگایا جاسکتا ہے۔ کمیٹی نے درآمدی یوریا پر سے حکومتی سبسڈی کے خاتمے اور

مزید نتائج