تازہ ترین:

پاسپورٹس: کے نتائج

سی آئی اے پاکستان میں اپنے ایجنٹ یورپی پاسپورٹس پر بھیجنے لگی: رپورٹ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری و رہائی کے بعد سی آئی اے نے حکمت عملی تبدیلی کرتے ہوئے اپنے نئے خفیہ ایجنٹوں کو یورپی باشندوں کے روپ میں پاکستان بھجوانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق باخبر سفارتی اور سرکاری ذرائع کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کی 16

غیر ملکیوں کو 90ہزار شناختی کارڈز پاسپورٹس جاری کرنے پر نادرا کے 153ملازمین کےخلاف مقدمات

پشاور (فرزانہ شاہ / دی نیشن رپورٹ) افغان شہریوں سمیت 90ہزار غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے 153ملازمین کےخلاف نادرا نے مقدمات درج کرا دیئے ہےں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری رپورٹ مےں کہا گیا ہے کہ غیر ملکیوں کو جاری 90ہزار شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کو منسوخ کر دیا گیا

سینکڑوں پاکستانیوں کے گمشدہ پاسپورٹس کا معاملہ جلد حل کیاجائے:گورڈن براﺅن

لندن( آصف محمود سے) برطانوی وزیراعظم گورڈن براﺅن نے سینکڑوں پاکستانیوں کے گمشدہ پاسپورٹس کا معاملہ فوری حل کرنے کے لئے ہدایت کر دی ہے برطانوی ہوم آفس اور اسلام آباد میں برٹش ہائی کمشن میں سینکڑوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ گم ہوگئے تھے اور اس حوالے سے بیرسٹر امجد ملک نے

مزید نتائج