تازہ ترین:

پاسبان: کے نتائج

حکومت چناب نگر میں قادیانیوں کی دہشت گردی کا نوٹس لے: ورلڈ پاسبان ختم نبوت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکز ختم نبوت میں شیخ الحدیث مولانا سیف اللہ خالد کی زیر صدارت میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے رہنماﺅں علامہ محمد ممتاز اعوان، مولانا غلام حسین کلیالوی، قاری محمد حنیف

اسامہ بن لادن کی غائبانہ نماز جنازہ کراچی میں بھی ادا کی گئی جبکہ پاسبان کی جانب سے القاعدہ کے مرحوم سربراہ کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔

کراچی میں یونیورسٹی روڈ سفاری پارک کے سامنے جماعت الدعوۃ کی جانب سے اسامہ بن لادن کی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا گیا تھا اس موقع پر مختلف مذہبی جماعتوں کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کا مشن جاری رہے گا کیونکہ اسامہ کسی شخص کا نہیں بلکہ نظریے کا نام ہے۔ حکمران بے حس ہیں اورانہوں نے ملکی مفاد کا سودا کیا تاہم پاکستانی عوام اس نظریے کے لئے ہرقربانی دینے کو تیار ہیں۔ نمازجنازہ کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد اور پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی، دوسری طرف کراچی پریس کلب کے باہر بھی

مزید نتائج