آج صبح یہ دھماکہ مری آباد کےعلاقے میں واقع گلستان روڈ کی کارپارکنگ میں اُس پر اس وقت ہوا جب لوگ عید کی نماز ادا کرنے کے بعد واپس اپنے گھروں کی جانب جارہے تھے، دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکہ انتا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشےٹوٹ گئےاوردوگھروں کی چھتیں گرگئیں جبکہ دس سے زائد گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا اور چارگاڑیاں مکمل طورپر جل گئیںسی سی پی او کوئٹہ نے تصدیق کی ہے کہ دھماکہ خودکُش تھا۔اُن کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آورعید گاہ کو اڑانا چاہتا