پارلیمنٹ: کے نتائج

تحفظات کے باوجود اے پی سی میں شریک ہونگے : مسلم لیگ (ن) فیصلے ایوان صدر میں نہیں پارلیمنٹ میں ہونے چاہئیں : نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) نے حکومت اور حکمرانوں کے بارے میں تحفظات کے باوجود وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی بلائی گئی اے پی سی میں نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کے وفد کے شریک ہونے کی منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ روز رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کی صدارت میں

امریکی دھمکیاں‘ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ان کیمرہ بریفنگ دی جائے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) حالیہ امریکی دھمکیوں کے تناظر میں مسلم لیگ ن نے پاکستان امریکہ کشیدگی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان

امریکہ سے کشیدہ حالات کے پیش نظر مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کی بجائے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

یہ مطالبہ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹراسحاق ڈار کی طرف سے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو لکھے گئے خط میں کیا گیا ہے قومی سلامتی کی موجودہ صورتحال کےعنوان سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بائیس ستمبر کو امریکی عہدیداروںلیون پنیٹا اور مائک مولن نے بغیر ثبوت کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے اور افغانستان میں امریکی ناکامی کو پاکستان پر تھوپنے کی کوشش کی ،مسلم لیگ ن کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ چونکہ یہ معاملہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے اس لیے اس پر صرف قومی اسمبلی

مزید نتائج