پار: کے نتائج

حقانی نیٹ ورک کا پاک فوج سے کوئی تعلق نہیں: سمیع الحق....امریکہ کو پیغام جانا چاہئے اس نے ریڈ لائن پار کی ہے: منور حسن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے اے پی سی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کا حقانی نیٹ ورک سے کوئی تعلق نہیں۔ سینٹ میں اپوزیشن لیڈر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ قرارداد پر عمل ہو گیا تو اچھے نتائج برآمد ہونگے۔

سرحد پار شدت پسندوں کے کیمپ دوبارہ فعال ہورہے ہیں چوکس رہنا ہوگا:منموہن

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں سرحد پار شدت پسندوں کے کیمپ دوبارہ فعال ہو رہے ہیں جنہیں ناکام کرنے کیلئے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ ملک میں سکیورٹی کا نظام ابھی پوری طرح پختہ نہیں، دہلی ہائیکورٹ دھماکوں سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت

بھارتی دہشت گرد چیلنج ہیں، حملوں کو ہمیشہ سرحد پار سے منسوب نہیں کر سکتے: چدم برم

دہلی (بی بی سی ڈاٹ کام) بھارتی وزیر داخہ پی چدم برم نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد ملک کےلئے بڑا حظرہ ہیں۔ امریکہ پر 9/11کے حملے کی برسی کے موقع پر بی بی سی بات کرتے ہوئے چدم برم نے کہا کہ دلی ہائی کورٹ کے احاطے کے باہر ہونے والے بم دھماکے کی ابھی تفتیش چل رہی ہے لیکن اس سے قبل

مزید نتائج