تازہ ترین:

پائے: کے نتائج

حکومت پاکستان مضبوط فیصلہ کرے، امریکہ اس کے خلاف کارروائی نہیں کر پائے گا: سابق سفارتکار

کوےت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے ) انتہائی قابل اعتماد ایک سابق سفارتکار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے پر بتاےا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے مل کر بنائی جس کا مقصد افغانستان میں قیام امن

آئی ایم ایف سے چھٹکارہ پائے بغیر ملکی معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی: عرفان اقبال

لاہور (کامرس رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے ا ٓئی ایم ایف سے چھٹکارہ پائے بغیر ملکی معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی ۔ یہ بات انھوں نے بُل روڈ کے صدر خالد جاوید کی جانب سے بلائے گئے اجلاس سے خطاب کرتے

پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کوپچاسی رنزسے ہرا دیا ہے محمد حفیظ میچ بہترین کھلاڑی قرار پائے

زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو پچاسی رنز سے شکست دے دی ہے اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کوپہلےکھیلنے کی دعوت دی،پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو اٹھانوے رنزبنائے اوراس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے اکہتر،اسد شفیق نےاڑتیس،رمیز راجہ نےتئیس جبکہ شعیب ملک نے سات رنز بنائے۔عمراکمل بائیس اورسہیل تنویرسترہ رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے ۔ زمبابوےکی جانب سےپرائس،چگمبرااورجاروس نےایک ایک کھلاڑی

مزید نتائج