واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فوجیوں کی تعداد پر پاکستان اور امریکہ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان میں 100سے 150امریکی فوجی قیام کر سکیں گے جبکہ امریکی سپیشل آپریشن ٹرینرز کی تعداد 140سے کم کرکے 100کر دی جائے گی۔ امریکی نیوز ایجنسی سی بی ایس نیوز کے