امریکی سفیر این پیٹرسن کے خفیہ مراسلے کے حوالے سے وکی لیکس کا کہنا ہے کہ دو ہزار آٹھ میں گو مشرف گو کی مہم نے نواز شریف کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما بنا دیا تھا۔ دوسری طرف اپنی سیاسی جماعت کی ساکھ کمزور ہوتے دیکھ کر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے مشرف کو ایوان صدر سے ہٹانے کی کوششیں شروع ہونے کا بھی امکان تھاجبکہ پرویز مشرف چاہتے تھے کہ امریکہ بطور صدر ان کی حمایت جاری رکھےاوروہ خود کو ایوان صدر میں برا جمان رکھنے کے لیے قومی اسمبلی کی تحلیل پر سنجیدگی سے غور کر رہے تھے۔امریکی سفیر نے