تازہ ترین:

ٹیکنالوجی: کے نتائج

پسماندہ علاقوں کے طالب علموں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انٹرن شپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک

پاکستان چین سے تھرڈ جنریشن نیوکلیئر ٹیکنالوجی درآمد کرے گا: چینی اخبار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک/ نیٹ نیوز) چائنہ ڈیلی کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان چین سے جدید ترین تھرڈ جنریشن نیوکلیئر ٹیکنالوجی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ چینی اخبار نے سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر میر چنگیز خان جمالی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ چین سے تھرڈ جنریشن

پاکستان نے رقم کے بدلے دنیا بھر میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی پھیلائی، فاکس نیوز کا دعویٰ

واشنگٹن (آن لائن) فاکس نیوز نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایک دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے رقم کے بدلے میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں پھیلایا۔ چینل نے دعویٰ کیا کہ اسے ڈاکٹر قدیر کے اعترافی بیان پر مشتمل13 صفحات پر مشتمل دستاویز حاصل ہوئی ہے جس میں

مزید نتائج