تازہ ترین:

ٹیکنا: کے نتائج

کو ٹیکنا کرپشن ریفرنس: شریک ملزم اے آر صدیقی بری‘ زرداری اور نصرت بھٹو کیخلاف کیس داخل دفتر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر + ریڈیو نیوز) راولپنڈی کی احتساب عدالت نمبر 3 کے جج جہانداد خان نے کوٹیکنا کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے صدر آصف علی زرداری کے شریک ملزم سی بی آر کے سابق چیئرمین اے آر صدیقی کو عدم ثبوت کی بنا پر باعزت بری کر دیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری اور بیگم

”زرداری“ سے متعلقہ کو ٹیکنا ریفرنس 6 غیر ملکی ڈائریکٹروں کے وارنٹ پھر جاری

راولپنڈی (ریڈیو نیوز/ نیٹ نیوز) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے صدر آصف زرداری سے متعلقہ کوٹیکنا ریفرنس میں شریک ملزم چھ غیرملکی ڈائریکٹروں کے دوبارہ وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔ پولو گراﺅنڈ ریفرنس میں مقدمہ کی نقل شریک ملزم سعید مہدی کو فراہم کر دی گئی ہے۔ احتساب عدالت نمبر ایک