تازہ ترین:

ٹیکسوں: کے نتائج

وفاقی بجٹ میں صعنت کاروں اورتاجربرادری سمیت عام آدمی کو مختلف مدوں میں ٹیکسوں میں چھوٹ دی گئی ہے۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے انکم ٹیکس میں چھوٹ کی شرح تین لاکھ سے بڑھا کر ساڑھے تین لاکھ روپے کردی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزکے مطابق بنکوں سے رقم نکالنے میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح صفراعشاریہ دو فیصد کر دی گئی، اپوزیشن کے تندوتیز نعروں کے باوجود عبدالحفیظ شیخ نے بجٹ تقریرجاری رکھتے ہوئے کہا کہ سیاسی اتفاق رائے نہ ہونے کے باعث جنرل سیلزٹیکس نافذ نہ ہو سکا لیکن جی ایس ٹی کی شرح سترہ سے سولہ فیصد کرکے ایک فیصد کمی کی گئی ہے۔

بجٹ میں عام لوگوں پر ٹیکسوں کا بوجھ کم سے کم ڈالا جائے‘ زرداری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں عام لوگوں پر کم سے کم ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے۔ عام لوگوں کو سہولتیں دی جائیں۔ ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بارے میں وزیر خزانہ‘ سیکرٹری خزانہ‘ ایف بی آر کے سربراہ اور دوسرے

ترقیاتی بجٹ میں 140 ارب روپے کٹوتی کی تجویز‘ اضافی ٹیکسوں سے 24 ارب روپے ملیں گے

اسلام آباد (عترت جعفری + مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) حکومت کی معاشی ٹیم نے پارلیمانی رہنماوں کو بریفنگ دی۔ معاشی ٹیم نے وفاق کے ترقیاتی بجٹ میں 140 ارب روپے کٹوتی کی تجویز دی ہے۔ کفایت شعاری اور کابینہ کے سائز میں کمی سے 15 سے 18 ارب روپے بچت تجویز دی گئی ہے‘ یکم اپریل سے 30 جون تک

مزید نتائج