ٹیکس: کے نتائج

ڈنمارک موٹاپے کاباعث بننے والی اشیا پر ٹیکس عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے

ڈنمارک میں شہریوں کو موٹاپے سے بچنے کی ترغیب دینے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حکومت نے انسانی جسم کو موٹا کرنے والی اشیا پر بھاری ٹیکس کا نفاذ کیا ہے، فیٹ ٹیکس کے نفاذ سے ڈنمارک دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اس قسم کا ٹیکس رائج کیا گیا ہے، اندازے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ کے بعد اولیو آئل کی فی لٹر قیمت صفر اعشاریہ چار سات ڈالر اضافہ ہوجائے گا اوراس کی قیمت ساڑھے سات ڈالر تک پہنچ جائے گی،جبکہ دیگر اشیا کی قیمت میں بھی اسی تناسب سے اضافہ ہوگا، شہریوں اور تاجروں کا کہنا ہے کہ صحت عامہ

اوگرا نے ایل پی جی 11 روپے کلو سستی کر دی، لیوی ٹیکس کے خلاف ریلی

لاہور + اسلام آباد (سٹاف رپورٹر + خبرنگار) اوگرا نے نئی ایل پی جی پالیسی کے نفاذ کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں 11 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں بدھ کو یہاں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ایل پی جی کی فی کلو قیمت اب 115 روپے ہوگی۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت 1365

امریکی صدرباراک اوباما نےدس لاکھ ڈالر سے زائد کمانے والے امریکی شہریوں پرنیا ٹیکس لگانےکا فیصلہ کرلیا۔

امریکی صدرباراک اوباما نے بڑھتے ہوئے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لئے دس لاکھ ڈالرسالانہ سےزیادہ کمانے والوں پرنیا ٹیکس لگانےکا فیصلہ کیا ہے،امریکہ کوتین کھرب ڈالر سے زائد بجٹ خسارے کا سامنا ہےجبکہ نئےٹیکس سےحکومت کوچار سو ارب ڈالرسےزائد حاصل ہونگے۔ وائٹ ہاوٴس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا ہےکہ اس ٹیکس کے لئے سفارشات کانگریس کی خصوصی کمیٹی کو بھیج دی گئی ہیں،اس ٹیکس کوآئندہ سال منعقد ہونے والےالیکشن سے پہلے نافذ کیا جائےگا،دوسری طرف اپوزیشن جماعت ری پبلکن کی جانب سے مؤقف اختیارکیا گیا

مزید نتائج