تازہ ترین:

ٹیک: کے نتائج

بھارتی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے‘ انا ہزارے آج رہا ہو کر بھوک ہڑتال کرینگے

واشنگٹن/ نئی دہلی (نمائندہ خصوصی+ ریڈیو مانیٹرنگ + اے ایف پی+ نیوز ایجنسیاں) بھارتی حکومت نے کرپشن کےخلاف مہم چلانے والے سماجی کارکن انا ہزارے کے مطالبات منظور کرتے ہوئے ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ ہزارے آج تہاڑ جیل سے رہا ہو کر معاہدے کے تحت نئی دہلی کے رام لیلا گراﺅنڈ

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہونے والے تین ڈاکوؤں کو شہریوں نے تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

نواحی گاؤں پانچ سو سترہ گاف بے میں تین ڈاکوؤں نے ایک گھر میں داخل ہوکر اہلخانہ کو یرغمال بنالیا، مزاحمت پر گھر کے مالک کو زخمی کردیا،اہل خانہ کےشورمچانے پر اہل محلہ ہاتھوں میں ڈنڈے اور دیگر اشیا اٹھائے اس گھر کے گرد جمع ہوگئے اور ڈاکوؤں کو پکڑکرتشدد کا نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری اور افسران موقع پر پہنچ گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے دوران ایک ڈاکو رستے میں جبکہ دوسرا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

”حکمرانوں نے دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے“ تحفظ ناموس رسالت محاذ کی شہدا داتا دربار ریلی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیر اہتمام دہشت گردی، مساجد، مزاروں خصوصا داتا دربار خودکش حملے کے خلاف داتا دربار سے کلب چوک تک شہدا داتا دربار ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکا امریکہ کا جو یار ہے‘ غدار ہے غدار ہے، اولیاءکا ہے فیضان پاکستان پاکستان، فساد

مزید نتائج