تازہ ترین:

ٹیچرز: کے نتائج

پنجاب ٹیچرز یونین کی لاہور پریس کلب کے باہر ریلی، دھرنا

لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ کے صوبے میں مسائل کے حوالے سے مرکزی رہنماﺅں نے پریس کلب کے باہر احتجاجی ریلی اور دھرنا دیا جس سے مرکزی قیادت رانا لیاقت علی، رانا ارشد سجاد کاظمی، اسلم گھمن سمیت رانا عطاءنے احتجاجی ریلی کے شرکاءجن میں

پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن نے نئی پروموشن پالیسی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ۔

پنجاب اسمبلی چوک میں لگائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ میں ٹیچرز کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں بینرز اورپلے کارڈز اٹھارکھے تھے اورشدید نعرے بازی کررہے تھے۔ اساتذہ کا مطالبہ تھا کہ اگر حکومت نے اٹھائیس اپریل تک انکے مسائل ومطالبات تسلیم نہ کیے تو چار مئی کو ناصر باغ لاہور سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اوراسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی پروموشن پالیسی سے کرپشن کو فروغ ملے گا اور پسند اورنا پسند کلچر کو ترویج ملے گی اورخصوصا

بھارتی ریاست راجستھان میں لیڈی ٹیچرز پر پولیس کے تشدد سے متعدد استانیاں بے ہوش ہوگئیں ۔

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں نرسری کلاسزکی ٹیچرزاپنے مطالبات کے حق میں وزیر تعلیم بھانورلال میگھاول کے گھر کے باہر احتجاج کررہیں تھیں ۔ اچانک پولیس نے انھیں گھیرے میں لیکران پرلاٹھیاں برسانا شروع کردیں اور انھیں بالوں سے پکڑکر گھسیٹا جس کے باعث متعدد خواتین بے ہوش ہوگئیں ۔ دوسری جانب ریاست راجستھان کے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ انہیں اس سلسلے میں کوئی معلومات نہیں ہیں ۔

مزید نتائج