تازہ ترین:

ٹیپا: کے نتائج

ایل ڈی اے‘ واسا اور ٹیپا کے 2 ارب 20 کروڑ 50 لاکھ خسارے کے بجٹ کی منظوری

لاہور (خبر نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں مالی سال2011-12کے لئے ایل ڈی اے ، واسا اور ٹیپا کے دو ارب بیس کروڑ پچاس لاکھ خسارے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔بجٹ میںمتوقع آمدن 20ارب10کروڑ16 لاکھ روپے اور اخراجات کا تخمینہ22ارب37کروڑ66لاکھ روپے ہے، جن میں

ایل ڈی اے، واسا، ٹیپا کا 2 ارب 29 کروڑ کا خسارے کا بجٹ منظور

لاہور (خبر نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے مالی سال2010-11 کے لئے ایل ڈی اے، واسا اور ٹیپا کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ ایل ڈی اے اور اس کی دونوں ذیلی ایجنسیوں کواس مالی سال کے دوران 11 ارب 29 کروڑ16 لاکھ روپے کے وسائل دستیاب ہوں گے۔ دو ارب انتیس کروڑ روپے خسارے کے اس

لاہور : ایل ڈی اے، واسا اور ٹیپا کا 44 کروڑ روپے خسارے کا بجٹ منظور

لاہور(خبر نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں مالی سال 2009-10کےلئے ایل ڈی اے اربن ڈویلپمنٹ ونگ، واسا اور ٹیپا کے44 کروڑ روپے خسارے کے بجٹ کی منظوری دیدی گئی۔ ایل ڈی اے اور اس کی دونوں ذیلی ایجنسیوں کواس مالی سال کے دوران 14ارب37کروڑروپے کے وسائل دستیاب

مزید نتائج