لاہور (سپورٹس رپورٹر) ہنڈا فورٹ نے ٹیوٹا صحارا کو دوستانہ کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ واپڈا کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں ٹیوٹا صحارا نے پہلے کھیلتے ہوئے 177 رنز بنائے اور ان کے تمام کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ مدمقابل ٹیم کی طرف سے غلام مصطفی 5 اور ارشد نواز 4 کھلاڑیوں کو آوٹ