اسلام آباد (اظہر مسعود / دی نیشن رپورٹ) پاکستان نے گذشتہ روز ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے پاکستان‘ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے باضابطہ بین الاقوامی طور پر ٹینڈر طلب کر لئے ہیں۔ یہ منصوبہ سرخ فیتے اور قیمت کے تعین کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو رہا تھا جسے آخرکار وزارت پٹرولیم