تازہ ترین:

ٹیمیں: کے نتائج

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی صوبے کے ڈینگی سے متاثرہ اضلاع میں لاہورسےسرویلینس اور طبی ٹیمیں بھجوانے کی ہدایت ۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کے سد باب کےلیے صوبائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینئر مشیر سردار ذوالفقارخان کھوسہ، صوبائی وزراء رانا ثناء اللہ،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان، ممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق،مختلف شہروں سے منتخب نمائندوں،چیف سیکرٹری اور طبی ماہرین نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو صوبہ بھرمیں ڈینگی وائرس کے سد باب کےلیے ٹھوس اور مربوط حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کے تمام متاثرہ شہروں میں ڈینگی کے تدارک کے لیے

پاک فوج کی 35 ٹیمیں مختلف علاقوں میں سپرے میں مصروف

لاہور (پ ر) گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پاک فوج کی جانب سے ڈینگی کے خلاف قائم بارہ فری میڈیکل کیمپوں میں 71,486 افراد کا معائنہ کیا گیا۔ اس موذی وائرس سے مکمل نجات حاصل کرنے کیلئے گیریژن ہیڈ کوارٹر کے زیر انتظام 35 سپرے ٹیمیں گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور کینٹ اور اس کے مضافات میں دیہی

تھائی لینڈ میں کنگ کپ ایلی فینٹ پولو کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

پولو کپ کا آغاز تھائی لینڈ کے شہر ہوا ہن میں ہوا جس میں بائیس ہاتھی فن کا مظاہرہ کریں گے ۔اس پولوکپ کا آغا ہاتھیوں کی پریڈ سے ہوا جس میں ہاتھیوں نے مختلف ممالک کے جھنڈے پکڑ رکھے تھے۔ پریڈ کے بعد دعا مانگی گئی اور ہاتھیوں پر مقدس پانی کا چھڑکاو کیا گیا۔ دعائیہ تقریب کے بعد تھائ لینڈ کا روائیتی ناچ پیش کیا گیا۔ پولو کپ کے میچ کے آغاز سے قبل ہاتھیوں کی پھلوں سے تواضع بھی کی گئی۔ اس موقع پرآئے شائقین کا کہنا تھا وہ پہلی بار ہاتھیوں پر بیٹھ کر پولو کھیلنے کا مظاہرہ دیکھیں گے اور اس موقع پر وہ بہت خوش اور

مزید نتائج