ناگپور( نیٹ نیوز)بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر اپنی پہلی اننگز میں 2وکٹ کے نقصان پر 291 رنز بنا لیے جب کھیل ختم ہوا تو اس وقت آل راﺅنڈر جیک کیلس اور ہاشم آملہ کریز پر موجود تھے۔ پہلے دن کے کھیل کی خاص بات کیلس اور آملہ کی شاندار