ٹیسٹ: کے نتائج

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان‘ عمر اکمل ڈراب

کراچی (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلےکشن کمےٹی نے دبئی اور ابو ظہبی مےں ہونے والی سری لنکا کے خلاف ٹےسٹ سےرےز کے لئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دےا گےا ہے۔ ٹےم کا اعلان نےشنل سٹےڈےم کراچی پر گزشتہ شب سلےکشن کمےٹی کے چےئر مےن محسن حسن خان نے کےا ۔عمر اکمل کو ٹےم

ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 میں تبدیلی کے قوانین منظور، اطلاق کل سے ہو گا

دبئی (جی این آئی) آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کے کھیل میں تبدیلی کے قوانین منظور کر لئے جن کا اطلاق کم یکم اکتوبر سے ہو گا ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لئے قوانین میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی۔ یکم اکتوبر سے لاگو ہونے والے قوانین میں اب ایک روزہ میچ

سری لنکا کا پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے16رکنی ٹیم کا اعلان

کولمبو(آن لائن) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کےخلاف کھیلے جانےوالی ٹیسٹ سیریز کےلئے 16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، نامور سپنر اجنتا مینڈس اور تھیلان سماویرا کو سری لنکن سکواڈ سے ڈراپ کردیاگیاہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین دلیپ مینڈس نے کہا کہ تلکارتنے

مزید نتائج