افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سام سنگ پاکستان کے جنرل منیجراسٹیوہان اور ہیڈ آف مارکیٹنگ ذیشان علی کا کہنا تھا کہ نمائش کا مقصد صارفین کو سام سنگ کی جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجی سے متعارف کرانا ہے جو اپنے اعلٰی معیارکی وجہ سے پاکستان میں بہت مقبول ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سام سنگ کی مصنوعات پاکستان میں بے حد کامیاب رہی ہیں اوراب تک کمپنی کو توقعات سے بڑھ کر نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ مستقبل میں بھی سام سنگ کی عالمی ریسرچ پاکستانی صارفین کو مزید پرکشش اور دلچسپ مصنوعات فراہم کرے گی۔ نمائش میں سام