ٹی: کے نتائج

ٹی سی پی کوچینی کی درآمد سے متعلق 8 ٹینڈر موصول ہو گئے

اسلام آباد (رائیٹر) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کو دو لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد سے متعلق 8 ٹینڈر موصول ہو چکے ہیں جس میں سب سے کم قیمت بولی امریکن انویسٹ منٹ گروپ نے 599.8 ڈالر فی ٹن کی دی ہے۔ یہ ٹینڈر ایک لاکھ 50 ہزار ٹن چینی فراہم کرنے سے متعلق ہے۔ اتوار کو ٹی سی پی

وقت ٹی وی کے آج کے پروگرام

7.00 نیوز بلیٹن‘ 7.15 تلاوت و ترجمہ‘ 7.30 نیوز فلیش‘7.32 ان بزنس‘ 8.00 نیوز ہیڈ لائنز‘ 8.05 ان بزنس8.30 نیوز فلیش‘ 8.32 بریک فاسٹ پیپرز‘ 9.00 نیوز بلیٹن‘ 9.30 نیوز فلیش، 9.32 دی ڈیلی رپورٹ او بی، 10.00 نیوز ہیڈ لائنز‘ 10.10 رائز اینڈ شائن‘ 10.30 نیوز فلیش‘ 10.32 رائز اینڈ شائن‘ 11.00 نیوز ہیڈ

پی ٹی سی ایل کی صارفین سے پیشگی معذرت

لاہور (سٹاف رپورٹر) پی ٹی سی ایل کے ترجمان نے معزز صارفےن کو مطلع کیا ہے کہ لاہور کی8 ٹےلےفون اےکسچےنجوں واپڈ ٹاﺅن، جوہر ٹاﺅن، ٹاﺅن شپ، فےروزپور روڑ، ڈےفنس، فےصل ٹاﺅن، کےنٹ اور گارڈن ٹاﺅن میں تکنیکی وجوہات (اپ گرےڈےشن )کی بناءپر 09مارچ سے 13مارچ تک رات01 بجے سے صبح06 بجے تک

مزید نتائج